جشن معرکہ حق ،خانیوال کی ضلعی انتظامیہ اور ممبران اسمبلی کی شہید عدیل اکبر کی رہائش گاہ آمد

خانیوال ( پنجاب پوسٹ)ضلعی انتظامیہ خانیوال معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر پاک فوج کے شہداء کو نہیں بھولی ۔ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید ،ایم این اے محمد خان ڈاہا اور ڈی پی او محمد عابد کے ہمراہ،م سپاہی رائو عدیل اکبر شہید کی رہائشگاہ ماہنی سیال پہنچے

معرکہ کی پہلی سالگرہ ضلعی انتظامیہ خانیوال شہدا پاک کو نہیں بھولی ہے معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص میں ملک اپنی جان قربان کرنے والے سپاہی رائو عدیل اکبر شہید نے 10 مئی 2025 کو نکیال سیکٹر آزاد کشمیر میں جام شہادت نوش کیا تھا

یہ بھی پڑھیں:معرکہ حق صرف 2 ممالک کی جنگ نہ تھی بلکہ یہ 2 نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا: فیلڈ مارشل عاصم منیر: جشن معرکہ حق ،خانیوال کی ضلعی انتظامیہ اور ممبران اسمبلی کی شہید عدیل اکبر کی رہائش گاہ آمد

اڈپٹی کمشنر،ایم این اے اور ڈی پی او کی شہید سپاہی کے اہلخانہ سے ملاقات کی ملک کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر قوم کے سپوت کو سلام عقیدت پیش کیا ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر(ریتھ) چڑھائی گئی

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے