حجرہ شاہ مقیم (پنجاب پوسٹ)حجرہ شاہ مقیم کے نواحی علاقے بصیرپور کے قریب کار نہر میں گر گئی، ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے
دیپالپور کے نواحی علاقہ بصیرپور کی نہر ہیڈ گلشیر میں افسوس ناک واقع یوسف سپرا ایڈووکیٹ کی گاڑی نہر میں گر گئی گاڑی میں چار افراد موجود تھے جس میں معجزانہ طور پر ایک بچے کو مقامی لوگوں نے نکال لیا فی لحال گاڑی اور ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے ریسکیو 1122 کا سرچ اپریشن جاری یے












