جشن معرکہ حق ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جھنگ میں تقریب کا اہتمام

جھنگ ( پنجاب پوسٹ) آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح جھنگ میں بھی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جھنگ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاک فوج کی قربانیوں، جرات اور پیشہ ورانہ مہارت کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : یوم مادر ،پاکستان میں 4 کروڑ مائیں ، روزانہ 32 مائیں زچگی کے دوران انتقال کر جاتی ہیں، رپورٹ: جشن معرکہ حق ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جھنگ میں تقریب کا اہتمام

تقریب میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے خصوصی شرکت کی، جبکہ مختلف ضلعی محکموں کے سربراہان، شہریوں اور طلبہ کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

اس موقع پر اقلیتی برادری کے نمائندگان سردار جسپال سنگھ اور آصف منور نے بھی شرکت کرتے ہوئے افواجِ پاکستان سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کیا۔

یہ بھی پڑھیں : معرکہ حق صرف 2 ممالک کی جنگ نہ تھی بلکہ یہ 2 نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا: فیلڈ مارشل عاصم منیر: جشن معرکہ حق ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جھنگ میں تقریب کا اہتمام

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے