دیپالپور(پنجاب پوسٹ) ملک بھر کیطرح پنجاب کے شہر دیپالپور میں بھی معرکہ حق کی کامیابی کی سالگرہ کا اہتمام کیا گیا
دیپالپور میں بھی معرکہ حق کے آپریشن بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان کی بہادر افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریبات ریلیوں اور سیمینارز کا سلسلہ جاری ہے جس میں افواج پاکستان کی بےمثال کامیابی اور بہادری پر زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے















