سمندری ( پنجاب پوسٹ )معرکہ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر سمندری میں ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی میں پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے اور خراج تحسین پیش کیا گیا
مزید پڑھیں : مری کی 577 کنال سرکاری زمین کا فیصلہ: وفاقی آئینی عدالت نے اپیلیں خارج کر دیں: سمندری، معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر ریلی کا اہتمام، افواج پاکستان کو خراج تحسین پیشریلی میں اسسٹنٹ کمشنر قمر محمود منج، سی او بلدیہ طاہر فاروق، ایم ار او زاہد فرید نے شرکت کی ریلی میں ریسکیو 1122، ریونیو عملہ بھی شریک ہوا، انجمن تاجران۔نے بھی ریلی میں شرکت کی،شرکاء نے افواج پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے
اسسٹنٹ کمشنر قمر منج کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کی قربانیوں کی وجہ سے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنا، پوری قوم دشمن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے، 9 مئ کو بھرپور انداز میں معرکہ حق منایا جائے گا۔















