کوٹلی ستیاں کا اعزاز: فیصل ستی کو تمغہ حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا

مری (پنجاب پوسٹ) پنجاب فوڈ اتھارٹی (PFA) نے کوآرڈینیٹر پی پی 6 اور سماجی رہنما فیصل ستی (بائی) کو عوامی خدمت اور سماجی فلاح کے میدان میں خدمات کے اعتراف میں تمغہ حسنِ کارکردگی سے نواز دیا۔

پی ایف اے کے دفتر میں منعقدہ تقریب میں سینئر افسران نے فیصل ستی کو تعریفی سند، گولڈ میڈل اور شیلڈ پیش کی۔ اس موقع پر کوٹلی ستیاں سے تعلق رکھنے والے معززین اور پی ایف اے حکام بھی موجود تھے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے