ڈیرہ غازی خان ( پنجاب پوسٹ) ڈیرہ غازی خان کے ڈی جی خان ٹیچنگ ہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون کی شادی کو چار سال ہو چکے تھے۔ پیدائش پانے والے بچوں میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔
لیڈی ڈاکٹرز کے مطابق بچوں کی پیدائش نارمل ڈیلیوری کے ذریعے ہوئی۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زچہ اور چاروں بچے صحت مند ہیں۔
بچوں کے والد کی شناخت محبوب بڈھیانی کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق یارو کھوسہ سے بتایا جاتا ہے۔
ڈیرہ غازی خان: ٹیچنگ اسپتال میں خاتون کے ہاں 4 سال بعد بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

ایس آئی ایف سی کی کوششیں ،لاہور میں 3 بین الاقوامی ایونٹ ، 50 ہزار افراد کی شرکت متوقع ،150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمی کا امکان
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 12, 2026
12:58 شام


میجر راجہ عزیز بھٹی شہید: جرات و شجاعت کی وہ داستان جو آج بھی زندہ ہے
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 12, 2026
12:43 شام

جماعت اسلامی کا احتجاج، پیٹرول سستا کیسے ہوسکتا ہے؟ جماعت اسلامی کی 6 تجاویز کیا ہیں؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
12:33 شام

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشیں، نواں اسپیل کتنے روز جاری رہے گا ،کتنی برسات ہوگی؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
12:13 شام

پریذیڈنٹ ٹرافی کا آغاز، بیک وقت چار شہروں میں میچز، ٹورنامنٹ کب تک جاری رہے گا؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
11:52 صبح


پنجاب میں اب تک 3 لاکھ سے زائد فائر ایمرجنسیز پر رسپانس کیا جا چکا ہے، ڈاکٹر رضوان نصیر
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:57 شام


