بہاولنگر: چک مدرسہ کے علاقہ بستی عثمان والی کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا

بہاولنگر(پنجاب پوسٹ) بہاولنگر چک مدرسہ کے علاقہ بستی عثمان والی کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں ایک نا معلوم گاڑی نے سڑک عبور کرنے والے نوجوان کو بے دردی سے روند ڈالا۔

زرائع کے مطابق سر پر شدید چوٹ لگنے کے باعث نوجوان نے موقع پر ہی دم توڑ دیاجاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 28 سالہ فیصل کے نام سے ہوئی

جاں بحق ہونے والا شخص فیصل صرافہ بازار بہاولنگر کا رہائشی تھا۔ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو DHQ ہسپتال بہاولنگر منتقل کر دیا

پولیس نے نامعلوم گاڑی اور اس کے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے