جشن معرکہ حق، میاں چنوں میں تاجر برادری کی ریلی

لاہور( پنجاب پوسٹ)میاں چنوں میں بنیان مرصوص معرکۂ حق” کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
میونسپل کمیٹی ہال میں “بنیان مرصوص معرکۂ حق” کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:جشن معرکہ حق ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی ملک ذیشان کی قیادت میں ریلی: جشن معرکہ حق، میاں چنوں میں تاجر برادری کی ریلی


تقریب میں سیاسی رہنما حاجی عبد الستار، چوہدری وحید ربانی، مظہر امین چوہان اور ڈی پی ایس سکول انچارج میڈم ساجدہ بتول سمیت شرکاء کی کثیر تعداد موجود تھی۔ مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اتحاد، قومی یکجہتی اور منثبت کردار کی اہمیت پر زور دیا۔ اور پاک فوج زندہ کے نعرے بھی لگائے گے

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے