جشن معرکہ حق ، ستھرا پنجاب کے ورکرز بھی میدان میں ، خانیوال میں شاندار جشن

خانیوال( پنجاب پوسٹ) پنجاب بھر میں عام عوام ، سول سوسائٹی اور شہری انتظامیہ کے بعد ستھرا پنجاب کے ورکرز بھی میدان میں آگئے ہیں ۔ خانیوال میں شاندار جشن کا اہتمام کیا گیا

خانیوال میں آپریشن بنیان مرصوص اور معرکۂ حق میں تاریخی کامیابی پر ستھرا پنجاب پروگرام کی جانب سے افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی،

ریلی ایس چوک سے نکالی گئی ریلی کی قیادت ڈسٹرکٹ انچارج ستھرا پنجاب پروگرام عثمان خورشید نے کی ستھرا پنجاب پروگرام کے افسران اور مرد خواتین ورکرز نے شرکت کی

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے