Tag: انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب

چیچہ وطنی: پیپلز پارٹی انفارمیشن سیکرٹریز کا اہم اجلاس، سوشل میڈیا کے مؤثر استعمال پر زور
ساہیوال (پنجاب پوسٹ) چیچہ وطنی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انفارمیشن سیکرٹریز کا ایک اہم اور نظریاتی اجلاس چیمہ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس کی صدارت انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے کی۔ اجلاس میں موجودہ دور میں میڈیا، بالخصوص سوشل میڈیا کی اہمیت اور افادیت پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔…
